دو سال پہلے ایرانی اسٹرائیکر نے پورٹو کے ساتھ 4 ملین یورو کا 5 سالہ معاہدہ کیا تھا۔
انہیں اس سال پرتگالی پریمیئر لیگ کا بہترین کیھلاڑی قرار دیا گیا۔
طارمی نے پرتگالی ٹیم کی حالیہ فتوحات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پورٹو فٹ بال کلب ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر ہے اور اس سیزن میں پرتگالی لیگ کا چیمپئن بن گیا ہے۔
اس سے پہلے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کو 2022 ایشین چیمپئن شپ کوالیفائر میں ٹاپ اسکورر کے طور پر نامزد کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - پرتگالی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی ایف سی پورٹو اسٹار مہدی طارمی اپنے معاہدے میں ایک اور سیزن کے لیے توسیع کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر کی تعریف
تہران، ارنا- ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے اپنی ویب سائٹ پر پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی…
-
ایرانی فٹبالر "مہدی طاری" ایشین فٹبال ویک کے بہترین لیجنئیر ہوگئے
تہران، ارنا- پرتگال کے فٹبال کلب پورٹو میں سرگرم ایرانی فٹبال کھیلاڑی مہدی طارمی کو ایشین…
-
پورٹو میں "طارمی" کی کامیابی نے ایرانیوں کو ورلڈ کپ کیلئے پُر امید کیا ہے: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- ایک پرتگالی میگزین نے پورٹو فٹبال کلب میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی…
آپ کا تبصرہ